مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے 10 بھارتی فوجی ہلاک، متعدد لاپتہ

0 comments
فوجی کیمپ پر تودہ گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن میں 7 اہلکاروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ فوٹو: فائل
سری نگرمقبوضہ کشمیر کے گرز سیکٹر میں برفانی تودے گرنے سے 10 بھارتی فوجی ہلاک جب کہ کئی لاپتہ ہوگئے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب گرز سیکٹر میں برفانی تودے گرنے سے 10 فوجی اہلکارہلاک ہوگئے ہیں جب کہ متعدد فوجی اب بھی لاپتہ ہیں۔ برفانی تودے گرز سیکٹر میں بھارتی فوجی کیمپ پر گرا جس میں کئی فوجی پھنس گئے۔


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔