پنجاب کے تمام سرکاری محکموں میں اردو زبان رائج کرنے کا حکم

0 comments
فاتر میں قانونی کارروائیاں بھی اردو میں عمل میں لائی جائیں فوٹو: فائل
لاہورپنجاب کے تمام سرکاری محکموں اور دفاتر میں اردو زبان رائج کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت کے ماتحت تمام محکموں کو نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں اردو زبان کو رائج کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے، اردو میں جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ صوبائی محکموں میں تمام قانونی اور دفتری کارروائیاں اردو میں کی جائیں اور تمام محکموں کی ویب سائٹس میں انگریزی کے بجائے اردو میں مواد شائع کیا جائے۔


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔