قلات: نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، 6 افراد جاں بحق

0 comments

قلات سہراب نیشنل ہائی وے پر تیز رفتار بس نے پک اپ کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں چھ افراد جاں بحق جبکہ دس زخمی ہو گئے۔
قلات: (دنیا نیوز) بس کوئٹہ سے خضدار جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑی وین سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ زخمیوں کو سہراب سول اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے حادثہ تیز رفتاری اور بارش کی پھسلن کے باعث پیش آیا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔