7 بار بم دھماکوں اور خود کش حملوں میں معجزانہ طور پر بچ جانے والا محمد حسین

0 comments

محمد حسین گزشتہ روز پارا چنار میں دھماکے کی جگہ سے صرف 3 میٹر دور تھے لیکن انہیں خراش تک نہیں آئی۔ فوٹو : اے ایف پی

پارا چنار
محمد حسین جو گزشتہ 6 سالوں میں 7 بار بم دھماکوں اور خود کش حملوں کا نشانہ بنے لیکن ہر بار معجزانہ طور پر بچ نکلے۔
پاکستان گزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی کا شکار ہے اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت ہزاروں افراد ان  دہشت گرد حملوں میں شہید ہوچکے ہیں لیکن جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے اور یہ مثال پاراچنار کے شہری پر مکمل فٹ بیٹھتی ہے جو 7 بار ان دہشت گرد حملوں میں معجزانہ طور پر بچ نکلا۔


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔