محمد سعید کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
کیا گیا تھا جہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ فوٹو : فائل
کراچی:
پاکستانی اداکار و ہدایت کار ہمایوں سعید کے والد انتقال کرگئے۔
معروف پاکستانی اداکار و ہدایت کار ہمایوں سعید
کے والد محمد سعید کراچی میں انتقال کرگئے، محمد سعید کو طبیعت خراب ہونے پر
اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جاملے۔ محمد سعید کی عمر 80 سال تھی
جب کہ ان کی نماز جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اداکی جائے گی۔











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔