امن دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، مریم اورنگزیب

0 comments

 اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بربریت ہے امن کے دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

پاراچنار میں ہونے والے بم دھماکے کی مذمت اور اظہار افسوس کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا  تھا کہ معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بربریت ہے تخریب کاری کی کارروائیاں کرنے والے ملک کی ترقی اور امن کے دشمن ہیں ایسے امن دشمنوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔