برازیلین ماڈل کی 4 منزلہ عمارت سے کود کر خود سوزی کی کوشش

0 comments



برازیلین ماڈل ڈی بورہ ڈینٹاس نے 4 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کی کوشش کی جس میں ان کی جان تو بچ گئی تاہم وہ اپنا دھڑ مفلوج کروا بیٹھیں۔ 
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کی ماڈل اور 2015 میں ’’مس بم بم‘‘ کا ٹائٹل جیتنے والی ڈی بورہ ڈینٹاس نے خود کشی کی کوشش کرتے ہوئے 4 منزلہ عمارت کی کھڑکی سے چھلانک لگادی۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے ماڈل کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جہاں ان کی جان تو بچ گئی لیکن 
ان کے جسم کا کمر سے نچلا حصہ (دھڑ) مفلوج ہوگیا۔



ماڈل ڈپریشن کا شکار تھی جس کی وجہ سے اس نے شراب نوشی اورمنشیات کا استعال شروع کردیا تھا،قریبی ذرائع -فوٹو: فائل 
ماڈل ڈپریشن کا شکار تھی جس کی وجہ سے اس نے شراب نوشی اورمنشیات کا استعال شروع کردیا تھا،قریبی ذرائع -فوٹو: فائل
برازیلین ماڈل ڈی بورہ ڈینٹاس نے 4 منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا کر خود کشی کی کوشش کی جس میں ان کی جان تو بچ گئی تاہم وہ اپنا دھڑ مفلوج کروا بیٹھیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کی ماڈل اور 2015 میں ’’مس بم بم‘‘ کا ٹائٹل جیتنے والی ڈی بورہ ڈینٹاس نے خود کشی کی کوشش کرتے ہوئے 4 منزلہ عمارت کی کھڑکی سے چھلانک لگادی۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے ماڈل کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جہاں ان کی جان تو بچ گئی لیکن ان کے جسم کا کمر سے نچلا حصہ (دھڑ) مفلوج ہوگیا۔

برازیلین ماڈل کے دوستوں کے مطابق وہ اپنی زندگی سے خوش نہیں تھیں اور بہت زیادہ اداس رہنے کی وجہ سے انہوں نے شراب نوشی کے ساتھ نشہ آور ادویات کا استعمال بھی زیادہ کر دیا تھا۔
واضح رہے خودکشی کی کوشش سے قبل ماڈل کے اسکینڈل سے متعلق متنازع ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔