مظفر گڑھ : مظفر گڑھ میں تیز روفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس سے موٹر سائیکل سوار تین بھائی موقع پر جاں بحق، جب کہ بہن زخمی ہوگئیں۔
سماء کے مطابق مظفر گڑھ میں ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجہ میں تین افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
پولیس کے مطابق حادثہ مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ گجرات میں ہیڈ کالو کے مقام پر پیش آیا، جہاں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، جس کے نتیجہ میں 3 بھائی موقع پر جاں بحق اور بہن زخمی ہوگئی۔
پو لیس کے مطابق ضروری کارروائی کیلئے جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی خاتون کو ڈسٹرکٹ اسپتال مظفر گڑھ منتقل کر دیا گیا ہے۔ بول پاکستان












0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔