بلوچستان اور شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع

0 comments
کراچی میں بھی 24 اور 25 جنوری کو بارش کا امکان ہے۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل


بلوچستان اور شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہونے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
کوئٹہ، قلعہ عبد اللہ اور پشین میں پہاڑوں پر برفباری اور میدانی علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے جبکہ اسکردو، چترال اور ؑگلگت میں برفباری سے جھیلیں اور آبشاریں منجمد ہو گئی ہیں، شدید سردی کے باعث دریائے سندھ بھی کئی مقامات پر جم گیا ہے۔


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔