مخالفین الیکشن کمیشن میں خیرات کے پیسوں کا حساب دیں، خواجہ آصف

0 comments
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 6 بار تاریخیں دیں لیکن انہوں نے منی ٹریل کا کوئی جواب یا ثبوت نہیں دیا، وفاقی وزیردفاع  : فوٹو : فائل


 اسلام آباد
وزیردفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ ہم سے تو سب کچھ پوچھا جارہا ہے لیکن سڑک کے پار کوئی بات نہیں بتائی جارہی ہمارے مخالفین الیکشن کمیشن کی جانب سے پوچھے گئے خیرات کے پیسے کا حساب دیں۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرخواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کی عدالتی کارروائی پر تبصرے سے گریز کریں گے اور آج سپریم کورٹ کے باہر سڑک پار الیکشن کمیشن کی کارروائی پر بات ہوگی جہاں سے تحریک انصاف کو ایک بار پھر نوٹس جاری ہوا ہے۔


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔