بطور ایک کرکٹ ٹیم اپنے لیے جس معیار کا تعین کیا
ہے ہم اس پر پورا نہیں اترے،مکی آرتھر ۔ فوٹو:فائل
میلبورن:
آسٹریلیا سے سیریز کے چوتھے ون ڈے میں شکست پر کوچ مکی آرتھر
کا حوصلہ بھی جواب دے گیا، انھوں نے ناقص فیلڈنگ پرقومی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے
لیا۔
کوچ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہم آسٹریلیا جیسی
ٹیم کا مقابلہ نہیں کرسکتے جب آپ ان کے پانچ بلے بازوں کو اتنے مواقعے فراہم
کریں گے اور یہ بات ناقابل قبول ہے۔ انکا کہنا تھا کہ بطور ایک کرکٹ ٹیم اپنے لیے
جس معیار کا تعین کیا ہے ہم اس پر پورا نہیں اترے۔











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔