بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے شاہ
رخ کو ملک کا غدار قرار دے دیا۔ فوٹو؛ فائل
ممبئی:
بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی بالی ووڈ کنگ شاہ رخ
خان اور ان کی فلم ’’رئیس‘‘ کے خلاف کھل کر میدان میں آگئی ہے اور اداکار کو غدار
قرار دے دیا۔
شاہ رخ خان کو ہندو انتہا پسندوں اور بی جے پی
کو بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اورعدم برداشت پر آئینہ دکھانا خاصہ مہنگا
ثابت ہورہا ہے اسی لیے ہندو انتہا پسندوں نے شاہ رخ کی فلموں’’دل والے‘‘ اور
’’فین‘‘ کو ناکام بنانے کے باوجود اب بھی متعصبانہ رویہ اپنا رکھا ہے۔











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔