سردار لطیف خان کھوسہ نے ایک نجی ٹی وی کے اینکر
کے سوال کے جواب میں ایسا کہا۔ فوٹو: فائل
لاہور:
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سردار لطیف خان کھوسہ
کی زبان پھسل گئی اور وہ کہہ گئے کہ گلی گلی میں شور ہے آصف زرداری چور ہے۔
سردار لطیف خان کھوسہ سے ایک نجی ٹی وی کے اینکر
نے سوال کیا کہ پیپلز پارٹی کے بارے میں فرینڈلی اپوزیشن کا تاثر دیا جاتا ہے جس
پر انھوں نے کہا آپ سن رہے ہیں چیئرمین بلاول بھٹو کہہ رہے ہیں گلی گلی میں شورہے
آصف زرداری چورہے تاہم انھیں فوری اپنی غلطی کا احساس ہوگیا اور کہنے لگے گلی گلی
میں شور ہے محترم نوازشریف چور ہیں۔











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔