صدرعہدہ چھوڑنےپرراضی ہوگئے

0 comments
بینجول: احتجاجی مظاہروں اور عالمی دباؤ کے بعد افریقی ملک گیمبیا کے صدر عہدہ چھوڑنے پر راضی ہوگئے ہیں۔
افریقہ کے ملک گیمبیا پر بائیس سال تک حکمرانی کرنے والے صدر یحیٰ جامع نے عہدے سے دست بردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔ یحیٰ جامع کو انتخابات میں شکست ہوئی تھی لیکن انہوں نے دھاندلی کا الزام لگا کر عہدہ چھوڑنے سے انکار کردیاتھا۔مغربی افریقا کے ملکوں نے انہیں زبردستی معزول کرنے کی دھمکی دی تھی۔ سماء

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔