عمران خان گالم گلوچ کے کلچر کے ذمہ دارقرار

0 comments


مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز پھر کپتان پر برس پڑے۔ کہتے ہیں پاکستان تحریک انصاف بیرون ملک سے فنڈنگ لے کر قوانین کی دھجیاں اڑا رہی ہیں ۔ بڑی بڑی باتیں کرنے والے عدالت میں آکر جواب دیں ۔عمران خان کی وجہ سے ملک گالم گلوچ کا کلچر شروع ہوا، قومی اداروں کے سربراہوں کا نام لے کر گالیاں دی گئیں، ان کا خود اپنا دامن صاف نہیں ہے۔

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔